الطور
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَالطُّورِ |
||||||||||||||
طور کی قسم |
||||||||||||||
وَكِتَابٍ مَسْطُورٍ |
||||||||||||||
اور اس نوشتہ کی |
||||||||||||||
فِي رَقٍّ مَنْشُورٍ |
||||||||||||||
جو کھلے دفتر میں لکھا ہے |
||||||||||||||
وَالْبَيْتِ الْمَعْمُورِ |
||||||||||||||
اور بیت معمور |
||||||||||||||
وَالسَّقْفِ الْمَرْفُوعِ |
||||||||||||||
اور بلند چھت |
||||||||||||||
وَالْبَحْرِ الْمَسْجُورِ |
||||||||||||||
اور سلگائے ہوئے سمندر کی |
||||||||||||||
إِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌ |
||||||||||||||
بیشک تیرے رب کا عذاب ضرور ہونا ہے |
||||||||||||||
مَا لَهُ مِنْ دَافِعٍ |
||||||||||||||
اسے کوئی ٹالنے والا نہیں |
||||||||||||||
يَوْمَ تَمُورُ السَّمَاءُ مَوْرًا |
||||||||||||||
جس دن آسمان ہلنا سا ہلنا ہلیں گے |
||||||||||||||
وَتَسِيرُ الْجِبَالُ سَيْرًا |
||||||||||||||
اور پہاڑ چلنا سا چلنا چلیں گے |
||||||||||||||
فَوَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ |
||||||||||||||
تو اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے |
||||||||||||||
الَّذِينَ هُمْ فِي خَوْضٍ يَلْعَبُونَ |
||||||||||||||
وہ جو مشغلہ میں کھیل رہے ہیں، |
||||||||||||||
يَوْمَ يُدَعُّونَ إِلَىٰ نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا |
||||||||||||||
جس دن جہنم کی طرف دھکا دے کر دھکیلے جائیں گے |
||||||||||||||
هَٰذِهِ النَّارُ الَّتِي كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُونَ |
||||||||||||||
یہ ہے وہ آگ جسے تم جھٹلاتے تھے |
||||||||||||||
أَفَسِحْرٌ هَٰذَا أَمْ أَنْتُمْ لَا تُبْصِرُونَ |
||||||||||||||
تو کیا یہ جادو ہے یا تمہیں سوجھتا نہیں |
||||||||||||||
اصْلَوْهَا فَاصْبِرُوا أَوْ لَا تَصْبِرُوا سَوَاءٌ عَلَيْكُمْ ۖ إِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ |
||||||||||||||
اس میں جاؤ اب چاہے صبر کرو یا نہ کرو، سب تم پر ایک سا ہے تمہیں اسی کا بدلہ جو تم کرتے تھے |
||||||||||||||
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَعِيمٍ |
||||||||||||||
بیشک پرہیزگار باغوں اور چین میں ہیں |
||||||||||||||
فَاكِهِينَ بِمَا آتَاهُمْ رَبُّهُمْ وَوَقَاهُمْ رَبُّهُمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ |
||||||||||||||
اپنے رب کے دین پر شاد شاد اور انہیں ان کے رب نے آگ کے عذاب سے بچالیا |
||||||||||||||
كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ |
||||||||||||||
کھاؤ اور پیو خوشگواری سے صِلہ اپنے اعمال کا |
||||||||||||||
مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ سُرُرٍ مَصْفُوفَةٍ ۖ وَزَوَّجْنَاهُمْ بِحُورٍ عِينٍ |
||||||||||||||
تختوں پر تکیہ لگائے جو قطار لگا کر بچھے ہیں اور ہم نے انہیں بیاہ دیا بڑی آنکھوں والی حوروں سے، |
||||||||||||||
وَالَّذِينَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُمْ بِإِيمَانٍ أَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَمَا أَلَتْنَاهُمْ مِنْ عَمَلِهِمْ مِنْ شَيْءٍ ۚ كُلُّ امْرِئٍ بِمَا كَسَبَ رَهِينٌ |
||||||||||||||
اور جو ایمان لائے اور ان کی اولاد نے ایمان کے ساتھ ان کی پیروی کی ہم نے ان کی اولاد ان سے ملادی اور ان کے عمل میں انہیں کچھ کمی نہ دی سب آدمی اپنے کیے میں گرفتار ہیں |
||||||||||||||
وَأَمْدَدْنَاهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِمَّا يَشْتَهُونَ |
||||||||||||||
اور ہم نے ان کی مدد فرمائی میوے اور گوشت سے جو چاہیں |
||||||||||||||
يَتَنَازَعُونَ فِيهَا كَأْسًا لَا لَغْوٌ فِيهَا وَلَا تَأْثِيمٌ |
||||||||||||||
ایک دوسرے سے لیتے ہیں وہ جام جس میں نہ بیہودگی اور گنہگاری |
||||||||||||||
وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ غِلْمَانٌ لَهُمْ كَأَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌ مَكْنُونٌ |
||||||||||||||
اور ان کے خدمت گار لڑکے ان کے گرد پھریں گے گویا وہ موتی ہیں چھپا کر رکھے گئے |
||||||||||||||
وَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَسَاءَلُونَ |
||||||||||||||
اور ان میں ایک نے دوسرے کی طرف منہ کیا پوچھتے ہوئے |
||||||||||||||
قَالُوا إِنَّا كُنَّا قَبْلُ فِي أَهْلِنَا مُشْفِقِينَ |
||||||||||||||
بولے بیشک ہم اس سے پہلے اپنے گھروں میں سہمے ہوئے تھے |
||||||||||||||
فَمَنَّ اللَّهُ عَلَيْنَا وَوَقَانَا عَذَابَ السَّمُومِ |
||||||||||||||
تو اللہ نے ہم پر احسان کیا اور ہمیں لُو کے عذاب سے بچالیا |
||||||||||||||
إِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلُ نَدْعُوهُ ۖ إِنَّهُ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِيمُ |
||||||||||||||
بیشک ہم نے اپنی پہلی زندگی میں اس کی عبادت کی تھی، بیشک وہی احسان فرمانے والا مہربان ہے، |
||||||||||||||
فَذَكِّرْ فَمَا أَنْتَ بِنِعْمَتِ رَبِّكَ بِكَاهِنٍ وَلَا مَجْنُونٍ |
||||||||||||||
تو اے محبوب! تم نصیحت فرماؤ کہ تم اپنے رب کے فضل سے نہ کاہن ہو نہ مجنون، |
||||||||||||||
أَمْ يَقُولُونَ شَاعِرٌ نَتَرَبَّصُ بِهِ رَيْبَ الْمَنُونِ |
||||||||||||||
یا کہتے ہیں یہ شاعر ہیں ہمیں ان پر حوادثِ زمانہ کا انتظارہے |
||||||||||||||
قُلْ تَرَبَّصُوا فَإِنِّي مَعَكُمْ مِنَ الْمُتَرَبِّصِينَ |
||||||||||||||
تم فرماؤ انتظار کیے جاؤ میں بھی تمہارے انتظار میں ہوں |
||||||||||||||
أَمْ تَأْمُرُهُمْ أَحْلَامُهُمْ بِهَٰذَا ۚ أَمْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُونَ |
||||||||||||||
کیا ان کی عقلیں انہیں یہی بتاتی ہیں یا وہ سرکش لوگ ہیں |
||||||||||||||
أَمْ يَقُولُونَ تَقَوَّلَهُ ۚ بَلْ لَا يُؤْمِنُونَ |
||||||||||||||
یا کہتے ہیں انہوں نے یہ قرآن بنالیا، بلکہ وہ ایمان نہیں رکھتے |
||||||||||||||
فَلْيَأْتُوا بِحَدِيثٍ مِثْلِهِ إِنْ كَانُوا صَادِقِينَ |
||||||||||||||
تو اس جیسی ایک بات تو لے آئیں اگر سچے ہیں، |
||||||||||||||
أَمْ خُلِقُوا مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ أَمْ هُمُ الْخَالِقُونَ |
||||||||||||||
کیا وہ کسی اصل سے نہ بنائے گئے یا وہی بنانے والے ہیں |
||||||||||||||
أَمْ خَلَقُوا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ ۚ بَلْ لَا يُوقِنُونَ |
||||||||||||||
یا آسمان اور زمین انہوں نے پیدا کیے بلکہ انہیں یقین نہیں |
||||||||||||||
أَمْ عِنْدَهُمْ خَزَائِنُ رَبِّكَ أَمْ هُمُ الْمُصَيْطِرُونَ |
||||||||||||||
یا ان کے پاس تمہارے رب کے خزانے ہیں یا وہ کڑوڑے (حاکمِ اعلیٰ) ہیں |
||||||||||||||
أَمْ لَهُمْ سُلَّمٌ يَسْتَمِعُونَ فِيهِ ۖ فَلْيَأْتِ مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ |
||||||||||||||
یا ان کے پاس کوئی زینہ ہے جس میں چڑھ کر سن لیتے ہیں تو ان کا سننے والا کوئی روشن سند لائے، |
||||||||||||||
أَمْ لَهُ الْبَنَاتُ وَلَكُمُ الْبَنُونَ |
||||||||||||||
کیا اس کو بیٹیاں اور تم کو بیٹے |
||||||||||||||
أَمْ تَسْأَلُهُمْ أَجْرًا فَهُمْ مِنْ مَغْرَمٍ مُثْقَلُونَ |
||||||||||||||
یا تم ان سے کچھ اجرت مانگتے ہہو تو وہ چٹی کے بوجھ میں دبے ہیں |
||||||||||||||
أَمْ عِنْدَهُمُ الْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ |
||||||||||||||
یا ان کے پاس غیب ہیں جس سے وہ حکم لگاتے ہیں |
||||||||||||||
أَمْ يُرِيدُونَ كَيْدًا ۖ فَالَّذِينَ كَفَرُوا هُمُ الْمَكِيدُونَ |
||||||||||||||
یا کسی داؤ ں (فریب) کے ارادہ میں ہیں تو کافروں پر ہی داؤں (فریب) پڑنا ہے |
||||||||||||||
أَمْ لَهُمْ إِلَٰهٌ غَيْرُ اللَّهِ ۚ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ |
||||||||||||||
یا اللہ کے سوا ان کا کوئی اور خدا ہے اللہ کو پاکی ان کے شرک سے، |
||||||||||||||
وَإِنْ يَرَوْا كِسْفًا مِنَ السَّمَاءِ سَاقِطًا يَقُولُوا سَحَابٌ مَرْكُومٌ |
||||||||||||||
اور اگر آسمان سے کوئی ٹکڑا گرتا دیکھیں تو کہیں گے تہ بہ تہ بادل ہے |
||||||||||||||
فَذَرْهُمْ حَتَّىٰ يُلَاقُوا يَوْمَهُمُ الَّذِي فِيهِ يُصْعَقُونَ |
||||||||||||||
تو تم انہیں چھوڑ دو یہاں تک کہ وہ اپنے اس دن سے ملیں جس میں بے ہوش ہوں گے |
||||||||||||||
يَوْمَ لَا يُغْنِي عَنْهُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئًا وَلَا هُمْ يُنْصَرُونَ |
||||||||||||||
جس دن ان کا داؤ ں (فریب) کچھ کام نہ دے گا اور نہ ان کی مدد ہو |
||||||||||||||
وَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا عَذَابًا دُونَ ذَٰلِكَ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ |
||||||||||||||
اور بیشک ظالموں کے لیے اس سے پہلے ایک عذاب ہے مگر ان میں اکثر کو خبر نہیں |
||||||||||||||
وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا ۖ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ |
||||||||||||||
اور اے محبوب! تم اپنے رب کے حکم پر ٹھہرے رہو کہ بیشک تم ہماری نگہداشت میں ہو اور اپنے رب کی تعریف کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو جب تم کھڑے ہو |
||||||||||||||
وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَإِدْبَارَ النُّجُومِ |
||||||||||||||
اور کچھ رات میں اس کی پاکی بولو اور تاروں کے پیٹھ دیتے |